غضب دشت گھات میں سمائی ہے

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

عجب رات کی تنہائی ہے
مہتاب رات کی روشنائی ہے

قافلے تمزن ہیں منزلوں کی طرگ
غضب دشت گھات میں سمائی ہے

Rate it:
Views: 373
07 Dec, 2010
More Love / Romantic Poetry