غم زندگی کی باتیں کرنا اچھا نہیں دکھوں کی یادیں تازہ کرنا اچھا نہیں زندگی تو نام ہے دکھ سکھ، خزاں بہار کا غموں کو بھول کر خوشی کو یاد کرنے کا جو گزر گیا اسے یاد کرنا اچھا نہیں زندگی میں کیا کیا ہوا یاد کرنا اچھا نہیں