غم زندگی کے
Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, lasbelaغم زندگی کے اب اُٹھائے نہ جائیں ہم سے
جھوٹے یہ سپنے نے بھی سجائے نہ جائیں ہم سے
ہم لُٹ کے رہ گئے ہیں اپنوں کے ہی ہاتھوں
درد بھی یہ اب دکھائے چھپائے نہ جائیں ہم سے
More Love / Romantic Poetry







