فرصت

Poet: Tab Paswal By: Aftab Ahmed Tab, lalamusa

وہ جن محبتوں کی ہمیں قربت نہیں ملی
کبھی مڑ کے دیکھنے کی فرصت نہیں ملی

کیا تھا پیار کب کہاں کہیں نہیں معلوم
خمار تھا جب کہ تیری نفرت نہیں ملی

گزرے تھے جنون میں دامن کوہ سے کبھی
شیریں تیرے شہر میں تربت نہیں ملی

Rate it:
Views: 454
30 Jun, 2009