فرق

Poet: Saadat Amin Satti By: Saadat Amin Satti, abudhabi

اس کو اتنا فرق بتا دینا
اتنا آسان نہیں بھولا دینا

تیری یادیں بھی تیرے جیسی ہیں
ان کو آتا ہے بس سعادت کو رولا دینا

Rate it:
Views: 332
11 Jul, 2009