قدموں کی آہٹ

Poet: Muhammad Zia Siddiqui Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, Islamabad

شبیہ تیری خیالوں میں دکھائی اب بھی دیتی ہے
وہ اپنی بے وفائی کی صفائی اب بھی دیتی ہے

کبھی بھی تم نہ آؤ گے مجھے معلوم ہے لیکن
وہ آہٹ تیرے قدموں کی سنائی اب بھی دیتی ہے
 

Rate it:
Views: 451
26 Jan, 2009