قربت بمقابلہ فرقت
Poet: UA By: UA, Lahoreتیری قربت میں جی اٹھے جیسے
تیری فرقت میں گویا مر گئے ہم
تیری قربت نے پرسکون رکھا
تیری فرقت نے بے سکون کیا
تیری قربت نے جوانی بخشی
تیری فرقت نے چھین لی لیکن
تیری قربت میں ہنسا کرتے تھے
تیری فرقت میں بہت روئے ہم
تیری قربت میں جی اٹھے جیسے
تیری فرقت میں گویا مر گئے ہم
More Love / Romantic Poetry






