دوبارہ کھودیا پالینےکےبعد بھی ہمنےاسکو جو کہ میرے ذہن و قلب پر اب تک سوار رہا قلبی معاملات کی میرےکہانی مختصر ہے یہاں مقدر پہ کب کسی کو اپنے اختیار رہا