آن کے اس بیمار کو دیکھے، تجھ کو بھی توفیق ہوئی لب پہ اُس کے نام تھا تیرا، جب بھی درد شدید ہوا دنیا کے سب کارج چھوڑے، نام پہ تیرے انشاء نے اور اِسے کیا تھوڑے غم تھے؟ تیرا عشق مزید ہوا