لب کشائی

Poet: Asad By: Asad, mpk

چلو تھوڑی سی لب کشائی کر کے دیکھتے ھیں
انکے آگے پیش دل کی دہائی کر کے دیکھتے ھیں

ھمیں معلوم ھے کہ وہ ھر گز نہیں مانیں گے
مگر پھر بھی پیش اپنی صفائی کر کے دیکھتے ھیں

Rate it:
Views: 463
28 Apr, 2019