لمحہ لمحہ

Poet: By: Muhammad Haroon Baig, Lahore

لمحہ لمحہ وقت گزر جائے گا
چند لمحوں میں دامن چھوٹ جائے گا

ابھی وقت ہے دو باتیں کر لو ہم سے
کیا پتا کل تیری زندگی میں کون آ جائے گا

Rate it:
Views: 828
22 Aug, 2008