لوگ چلے آتے ہیں ہمارا دل دکھانے کو مقدر کی بجلیاں جلاتی ہیں آشیانے کو جب میرا محبوب ہی میرےساتھ نہیں ًمیں کیا کروں اس موسم سہانے کو