لہو دل کا ہے بس آنکھوں سے بہنے دینا

Poet: mazhar iqbal samar By: mazhar iqbal samar, kharian-gujrat

اپنے دیوانے کو تم یادوں کے گہنے دینا
شکستہ مزار کی مانند نہ مجھے رہنے دینا

ضبط کرو گے تو جان سے جاؤ گے مظہر
لہو دل کا ہے بس آنکھوں سے بہنے دینا

Rate it:
Views: 661
19 Aug, 2009
More Love / Romantic Poetry