مانو کے دل بھر گیا ہوگا

Poet: سید سفیر علی شیرازی By: سید سفیر علی شیرازی , Bhalwal

مانو کے دل بھر گیا ہوگا
ہاں، بھر گیا ہو گا پیار ہو گیا ہوگا

یہ جو تم آہستہ آہستہ سے دور جا رہے ہو
یقیناً کوئی اور مل گیا ہوگا

تم نے جو سیکھا اے ہیں ہمیں آداب محبت
تو پھر ان کو انھیں پر لاگو کر دیا ہوگا

ہمارے ساتھ جو تم نے کچھ دیر سفر کیا ہے
اب اس میں مزید اضافہ کر لیا ہوگا

نہ جانے تم راتوں کو سکون سے سوتے ہو
مجھے تو لگتا ھے ارادہ کر لیا ہوگا

آگے ہم تمہاری جان تھے، ہیں نا
اب یہ وعدہ کسی اور سے کر لیا ہوگا

سفیر ہر وقت رہتا ہے آپ کی سوچ میں محترمہ
کون بتائے اسے کے آپ نے دل کو آزما لیا ہوگا

Rate it:
Views: 496
26 Jul, 2022