لبوں سے کچھ کہتی۔نہیں اپنے دکھ کسی کو بتاتی نہیں ہر پل مسکراتے ہے لب ان کے مگر انکھیں ان کی مسکراتی نہیں سہ جاتی ہے ہرتکلیف کو خود مگر آنچ نہیں آنے دیتی اپنی سنتان پر آنچل میں بھر لیتی ہے ہر غم اپنا مگر اپنے آنسو کسی کو دکھاتی نہیں