مجنون

Poet: Asad By: Asad, mpk

 مجنون کسی کے عشق میں دیوانہ بن گیا
ارے !! ھمکو پیار کیا ہوا اجی افسانہ بن گیا

خوب جانتا ھے وہ بھی دل لگی اپنی
کہ یے دل کس کے پیچھے ھے دیوانہ بن گیا

یے جنون عشق اور یے دیوانگی
کون جانے کس شمع کا دل پروانہ بن گیا

در کے انکے فقیر کی قسمت چمک اٹھی
ناز سے پکار اٹھا مین سگ در جانا بن گیا

ھم سے وفا کی امید کیونکر باندھے کوئی ؟؟
جب آپ خود غرضی کا ہوں خود نشانہ بن گیا

وائے !!! حسرت ھم انکے جلوؤں سے رھ گئے
وگرنہ تو سارا عالم اسد انکا مستانہ بن گیا
 

Rate it:
Views: 522
12 Dec, 2018