شجر سے گرے پتوں کو پاؤں تلے رول دیا جاتا ہے وابستہ عشق کو صیاد زنانہ بنا کر کچل دیا جا تا ہے صاحب سلامت گلستاں بلبل دیدہ دانستہ گزر گئی بدر مجنوں مت کر لیلی پے اتنا بھروسہ اب اسے بدل دیا جاتا ہے