مجھہ سے ھے پیار تم کو
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمجھہ سے ھے پیار تم کو
پھر مجھکو تسلیم کیوں نیہں کرتے
میرے دل میں تم ھی جلوہ
اس کو سرعام کیوں نہیں کرتے
میں دکھوں میں بکھر رھی ھوں
مجھکو بڑھکر سمٹتے کیوں نہیں ھو
More Love / Romantic Poetry






