جس کہ دم سے ہے میری زندگانی
اسی سےمنسوب ہےجیون کی کہانی
مرنےکہ بعد وہی برسی مناتے ہیں
جیتے جی جنہوں نے قدر نہ جانی
انسان کا جسم تو فنا ہو جاتا ہے
رہ جاتا ہے اس کا کردار نشانی
مجھے اتنی پیاری یادیں دینےوالے
اصغر کہتا ہےشکریہ نوازش مہربانی