مجھےاداس کرکےوہ ملال نہیں کرتا میرے جذبات کا کبھی خیال نہیں کرتا تمام عمربات نہ کرنے کارعب جما کر مجھ سےاپنا ربط وہ بحال نہیں کرتا ہجر کی آگ میں جلاتا رہتا ہے سدا بھول کربھی وہ ذکروصال نہیں کرتا