مجھےیاد ہے کسی سے لگانا دل کا
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمجھے یاد ہے کسی سے لگانا دل کا
اب تو وہ یادیں ہیں خزانہ دل کا
کوئی پیار سے جو پیش کرے
ہمیں آتا نہیں ٹھکرانہ دل کا
کسی کو پرکھے بنادل دےدیتاہوں
حقیقت میں ہوں بڑا انجانہ دل کا
وہ غیر قانونی قبضہ جما بیٹھے
اب ناممکن ہے چھڑانا دل کا
جاب ان کہ کوچےمیں چلاجاتاہے
پھر مشکل ہو جاتا ہےلوٹ کرآنادل کا
انہیں یہاں آنے میں دقت نہ ہو
اب پڑے گا بائی پاس کرانادل کا
More Love / Romantic Poetry






