مجھے اپنا بنانے والے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمجھےاپنا بنانے والے تیرا شکریہ
میرا پیار اپنانےوالےتیرا شکریہ
اکیلےہی زمانے کےغم سہنےکہ لیے
مجھےتنہا چھوڑ جانےوالےتیراشکریہ
More Love / Romantic Poetry
مجھےاپنا بنانے والے تیرا شکریہ
میرا پیار اپنانےوالےتیرا شکریہ
اکیلےہی زمانے کےغم سہنےکہ لیے
مجھےتنہا چھوڑ جانےوالےتیراشکریہ