مجھے وہ مل نہیں پایا
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaمجھے وہ مل نہیں پایا
 میں مارا ہوں نصیبوں کا
 
 میں نے آزمایا ہے سب کو
 کوئی بنتا نہیں غریبوں کا
 
 میں ترسا ہوں محبت کو
 میں تڑپا ہوں محبت کو
 
 میں کیا کیا تُم کو بتلائوں
 ستم اپنے حبیبوں کا
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 