مجھے یقین ھے

Poet: By: Mini, mandi bhauddin

مجھے یقین ہے
لوٹ آئے گا وہ
جس کا انتظار کیا میں نے
کئی برسوں
پتا نہیں مجھے اس پر یقین ہے
یا اپنی محبت کی انتہا پر غرور

Rate it:
Views: 445
02 Jan, 2017