مجھ سے بچھڑ کے---

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھ سے بچھڑ کے آپ بہت پرسکون ہیں
لگتا ہے جیسے آپ کو الفت نہ ہوئی تھی

مجھ سے بچھڑ کے وہ تو بہت پرسکون ہیں
لگتا ہے جیسے ان کو محبت نہ ہوئی تھی
 

Rate it:
Views: 500
31 May, 2016