اب مجھ سے ملنےمیرا دلبر نہیں آتا نا جانے کیوں وہ میرے گھر نہیں آتا انتظار میں آنکھیں بچھائےرکھتا ہوں نا جانے اب وہ کیوں ادھر نہیں آتا لگتا ہے وہ میرا شہر چھوڑ گیا ہے اب شاپنگ سنٹر میں بھی نظر نہیں آتا