میرے دل میں قیام ہے اس کا بڑا پیارا سا نام ہے اس کا اصغر کسی سےوفا نہیں کرتا مجھ پہ یہ الزام ہے اس کا