مجھ کو اس سال یا پھر اس ہی مہینے جانا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیامجھ کو اس سال یا پھر اس ہی مہینے جانا
حوضِ کوثر سےمجھے جام ہے پینے جانا
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے
جب بھی جانا ہے مجھے وشمہ مدینے جانا
More Love / Romantic Poetry






