محبتوں بھرے خط اب وہ تحریرنہیں کرتا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

محبتوں بھرےخط اب وہ تحریر نہیں کرتا
میرےدرد کی پہلےکیطرح تفسیرنہیں کرتا

میرےدل پہ ابھی تک کسی کا قبضہ نہیں
نہ جانے کیوں وہ فتح یہ کشمیرنہیں کرتا

وہ اگر مجھ سےمیری جان بھی مانگے
اس کے حکم کےآگےمیں تاخیرنہیں کرتا

فضول باتوں میںقیمتی وقت گنوادیتاہے
میرےحوالےاپنے دل کی جہاگیر نہیں کرتا
 

Rate it:
Views: 480
17 Dec, 2011