محبتیں ہوں ہماری جواں

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

تجھے میرا پیار ملے، خدا کرے
مجھے تیرا پیار ملے، خدا کرے

یونہی رہنا سدا تم میرا بن کے
محبتیں ہوں ہماری جواں، خدا کرے

محبت کی پرواز کو ہم نے دینی ہے پرواز
نہ ہوں کبھی ہم تم جدا، خدا کرے

جاوید؛ تم ہی ہو میرے جزبوں کے امین
جزبوں کی سچائی رہے قائم، خدا کرے

Rate it:
Views: 632
15 Mar, 2009
More Love / Romantic Poetry