محبت اور جنگ

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

محبت اور جنگ کا کوئی قانون قاعدہ نہیں ہوتا
پیار کرنے والوں کو سمجھانے کا فائدہ نہیں ہوتا

محفلوں میں ایسے بھی لوگوں کو سللام کہنا پڑتا ہے
جن سے بات کرنے کا میرا ارادہ نہیں ہوتا

اس نے اپنا فون نمبر تو مجھے دے دیا ہے
مگر کسی طرح بھی بات کرنے کو آمادہ نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 411
15 Feb, 2011