محبت جب بھی ہوتی ہے

Poet: .. By: Sumera Ataria, GUDDU

محبت جب بھی ہوتی ہے
ستارہ وار ہوتی ہے

بساطءوقت سے باہر
ابدکے پار ہوتی ہے

محبت جب بھی مرتی ہے
ابد کی موت مرتی ہے

Rate it:
Views: 553
18 Aug, 2013
More Love / Romantic Poetry