محبت روح سے روح کا اک ملاپ ہے

Poet: ماریہ ریاض By: Maria Ghouri, Haroona abad

محبت روح سے روح کا اک ملاپ ہے
سو تیرے دل میں میری چاہت میرے دل میں تیری چاہت
کوئی وقت کا کھیل نہیں
یہ تو قدرت کا انمول تحفہ ہے
 

Rate it:
Views: 736
18 Oct, 2012