محبت روٹھ جائے تو

Poet: Jabbar anjum By: Jabbar anjum, Sailkot

کہا اس نے محبت کر کہ کیا محسوس ہوتا ہے
کہا میں نے کہ دردِ دل شفا محسوس ہوتا ہے

کہا اس نے کہ میری سادگی نے مجھ کو لٹا ہے
کہا الفت میں اکثر لوگ دھوکے کھا ہی جتے ہیں

کہا اس نےتیری آنکھوںسے آنسو کیوںچھلکتے ہیں
کہا میں نے کناروں تک سمندر آ ہی جاتے ہیں

Rate it:
Views: 497
07 Jun, 2014