محبت میں ایسی خیرات ملی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمحبت میں ایسی خیرات ملی ہے
زخموں کی مجھےسوغات ملی ہے
اجالےتجھ کومبارک ہوں جاناں
ہم کو تو سیاہ رات ملی ہے
خوشی کی تلاش میں نکلےتھے
مگرآنسوؤں کی برسات ملی ہے
تیری محبت نےایسی جلابخشی
بےجان جسم کوحیات ملی ہے
More Love / Romantic Poetry






