محبت نہیں تم سے

Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.A

اتنے بہانے ، اتنی دلائل کس لیے
صاف ہی کہہ دو محبت نہیں تم سے

Rate it:
Views: 456
23 Oct, 2013