محبت نہیں ھے

Poet: Asad By: Asad, mpk

کیوں نہیں کرتے کھلے لفظوں یہ بیان
کہ اب ھمیں تمہاری ضرورت نہیں ھے

وہ پہلے سی رفاقت نہیں اب درمیان
وہ پہلے سی رہی اب محبت نہیں ھے

Rate it:
Views: 414
28 Apr, 2019