محبت کاشت کرتے ہیں

Poet: By: Shabir Akhtar, karachi

محبت ہی محبت کاشت اب کے سال کرتے ہیں
چلو پھر آنے والی رت کا استقبال کرتے ہیں

کہ اب ہم سب کو سہاروں کی ضرورت ہے
نئے سال میں آنے والی بہاروں کی ضرورت ہے

چلو پھر آنے والی رت کا استقبال کرتے ہیں
محبت ہی محبت کاشت اب کے سال کرتے ہیں

Rate it:
Views: 836
08 Oct, 2008