محبت کا تقاضا
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAمحبت کا تقاضا ہے کہ قربت ضروری ہے
 دل سے دل لگانے میں فرصت ضروری ہے
 
 تجھ بن جینے کا تصور بھی اب ممکن نہیں
 میرے ہاتھ میں اب تیرا ہاتھ ضروری ہے
 
 معلوم ہے مجھکو، تیری اداسی کا سبب بھی
 تیری زندگی میں میرا پیاربہت ہی ضروری ہے
 
 میری محبت پہ رکھو بھروسہ تم میری جان
 میری سانسوں کیلئے بھی، تیرا ساتھ ضروری ہے
More Love / Romantic Poetry







