محبت کا جزبہ بہت وسیع ہے جزبہءِ محبت محدود نہیں ہے کِسی کو پالینا محبت نہیں ہے کِسی کا ہو جانا محبت ہی ہے جزبہءِ محبت محدود نہیں ہے محبت کا جزبہ بہت وسیع ہے