محبت کا دعوی کر کے بھی

Poet: UA By: UA, Lahore

محبت کا دعوٰی کر کے بھی
اس نے مجھے اپنا بنایا نہیں

Rate it:
Views: 411
05 Jun, 2018