محبت کا سفر
Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahoreسُنا ہے خواب بھی حقیقت ہُوا کرتے ہیں
نہ جانے کب تکمیل محبت کا سفر ہو گا
گر ہو ساتھ خدا تو پا لُوں تمہیں
نہ جانے کب خدا میرا حامی و ناصر ہو گا
More Love / Romantic Poetry
سُنا ہے خواب بھی حقیقت ہُوا کرتے ہیں
نہ جانے کب تکمیل محبت کا سفر ہو گا
گر ہو ساتھ خدا تو پا لُوں تمہیں
نہ جانے کب خدا میرا حامی و ناصر ہو گا