Add Poetry

محبت کا نہ یوں صلہ دیجئے

Poet: Arif Akhtar Kakvi. By: ARIF AKHTAR KAKVI., kako,Jehanabad.Bihar,India.

محبت کا نہ یوں صلہ دیجئے
کہ ھمیں یوں دل سے بھلا دیجئے

بیمار ھوں غم فرقت سے میں
خدارہ اب تو صورت دکھا دیجئے

صورت نھیں دکھاتے بیمار غم کو
پھر تو دو لائن ہی حال بتا دیجئے

لب خشک ہیں تشن داہت سے میرے
دست نازک سے ایک جام پلا دیجئے

آپ کے کرم پر منحصر ھے زندگی
چاھے ہنسا دیجئے'چاھے رلا دیجئے

Rate it:
Views: 531
28 Apr, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets