محبت کا پیغام

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

یہ سج ہے کہ میں بندہ بڑا نیک نام ہوں
ابھی تک کسی کا دل جیتنے میں ناکام ہوں

نہ جانے کیوں کوئی مجھ پہ بھروسہ نہیں کرتا
میں تو ایک چلتا پھرتا محبت کا پیغام ہوں
 

Rate it:
Views: 1046
09 Oct, 2008