ہماری ہر بات ہی لگتی ان کو کمال ہے سب کی نظر میں ہر وقت اک ہی سوال ہے ہم نے اپنی محبت میں پایا عروج ہی عروج ہے جبکہ سنا تھا کہ ہر عروج کو ہوتا زوال ہے ہماری محبت کو پاگل پن کا نام بھی دیتے ہیں جاوید سمجھو تو یہی ہماری محبت کا کمال ہے