محبت کیوں نبھاتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

محبت جو نبھاتے ہیں
آخر کیوں نبھاتے ہیں

محبت سکھ نہیں دیتی
محبت دکھ بھی دیتی ہے

محبت جو نبھاتے ہیں
کہیں نہ چین پاتے ہیں

خود اپنی جان کا دشمن
زمانے کو بناتے ہیں

دیوانے اپنے ہاتھوں
خود اپنا جی جلاتے ہیں

خود اپنی جان کا دشمن
زمانے کو بناتے ہیں

محبت کیوں نبھاتے ہیں
محبت کیوں نبھاتے ہیں

Rate it:
Views: 920
05 Nov, 2008