کچھ ایسا محبت کی ڈور سے باندھا ھے اُس نے مجھے نہ چھوڑتا ھے سائے کی طرح نہ توڑتا ھے پھول کی طرح یادوں پہ میری قابض ھے وہ ایسے تخت نشیں کی طرح رکھتا ھے سرد لہجہ نومبر کی طرح