محبت کے انداز

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

محبت کے انداز کی صورت ہو تم
میری زندگی کی اب تو ضرورت ہو تم

تیرے بغیر جینے کا اب تصور بھی نہیں
میرے ہی جسم کی کوئی مورت ہو تم

خوبصورت پھول پسند آتا ہے سبھی کو
میرے لیئے پھول سے زیادہ خوبصورت ہو تم

Rate it:
Views: 556
25 Mar, 2009