محبت کے رنگ میں
کہیں رنگ نہ جانا
جس کو یہ رنگ دے
وہ بھولے زمانہ
یہ رنگ گہرا اترتا نہیں ہے
مٹ جاو گے جو چاہو مٹانا
دھنک رنگ اتر کے
پیلا سا پڑھ کے
نیا رنگ اور بھی
گہرا نکھر کے
زخم تازہ کر دے
آنکھیں یہ بھر دے
گر ایسا ہے تو
اچھا یہی ہے
محبت کے رنگ سے
آنکھیں چرانا
محبت کے رنگ میں
کہیں رنگ نہ جانا