محبت

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اپنی محبت کے آغاز سے آج تک
محبت تیری ہی یاد میں گم رھی
پھر بھی جانے کیوں یہ احساس ھے
جیسے چاھت میری کم رہی یا اس کی

Rate it:
Views: 392
27 Mar, 2012